اردو محفل فورم

محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف

سورت الحجرات

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوْۤا اَنْ تُصِیْبُوْا قَوْمًۢا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰى مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِیْنَ(6)

محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
ترجمہ: اے مسلمانو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کرلیا کرو ایسا نہ ہو کہ نادانی میں کسی قوم کو ایذا پہنچا دو پھر اپنے کیے پر پیشمانی اٹھاؤ ۔
محمداحمد
محمداحمد
میڈیا تو ان لوگوں کی مُٹھی میں ہے اور جھوٹ گھڑنا ان کی فطرت میں ہے۔
Top