اردو محفل فورم

سید عمران
سید عمران
77 سال کا بچہ!!!
:unsure::unsure::unsure:
بلا گجراتی
بلا گجراتی
سمجھ میں نہیں آ رہا کہ آپ کے خیالات پر افسوس کروں یا آپکا شکریہ ادا کروں۔ کاش آپ نے کتابوں میں دلچسپی لی ہوتی تو معلوم ہوتا کہ محترم وصی اللہ صاحب جب لاہور
جاتے ہیں تو چغتائی لائیبریری سے کتابوں کی پی ڈی ایف فائلز بھی لا سکتےہیں۔ اس کے لئے ممبرز کو انکا شکر گزار ہونا چائیے۔
میں چونکہ نیا ممبر بنا تھا اس لئے مجھے معلوم نہیں تھا کہ اُن سے کیسے رابطہ کیا جائے۔
سید عمران
سید عمران
77 سال عمر مطابق کوائف نامہ...
اور ڈی پی بچہ کی...
دونوں ملانے سے یہی بنتا ہے ناں!!!
بلا گجراتی
بلا گجراتی
اگر آپ کو تصویر پسند نہیں آئی تو کوئی بات نہیں۔دوسرا امیج دے سکتا ہوں۔ آپ ہی بتا دیں اسکو کیسے بدلہ جائے۔
سید عمران
سید عمران
ہم نے یہ کب کہا کہ پسند نہیں ہے...
بس عمر اور تصویر کی تفصیل بتائی ہے!!!
Top