اردو محفل فورم

محمد وارث
محمد وارث
شکریہ اویس صاحب۔ دراصل فورم کی پچھلی اپڈیٹ میں تمام روابط منتقل نہیں ہو سکے تھے۔ بہرحال میں یہ بات محفل کے آئی ٹی کے ماہر ناظمین، ابن سعود، نبیل اور زیک کے علم میں لاتا ہوں۔
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
شکریہ سر
اگر میں چھوٹا غالبؔ ہوں تو آپ بھی چھوٹ نواب مصطفےٰ خان شیفتہ صاحب ہیں
محفل پر لے دے ایک آپ ہی ہیں جو مجھے منہ لگا لیتے ہیں
شاد رہو آباد رہو
محمد وارث
محمد وارث
یہ بھی خوب رہی۔ ایسی بات نہیں ہے برادرم، محفل پر تو بڑے شفیق اراکین موجود ہیں۔
Top