اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
آہ! واقعی۔
سیما علی
سیما علی
انتہائی تلخ حقیقت🥲
محمداحمد
محمداحمد
اکثر بیٹیاں بھی بیٹے مانگتی ہیں۔ :)

اور کچھ لوگ بیٹیوں کی دعائیں بھی کرتے ہیں۔
جاسمن
جاسمن
جن کے ہاں بچے نہیں ہوتے، انھیں بعض لوگ ایسے دعا دیتے ہیں۔ "چل کوئی نہیں، رب تینوں بیٹی ای دے دوے!" چلو کوئی نہیں، اللہ تمہیں بیٹی ہی دے دے۔
ایسا لگتا ہے کہ بیٹی کوئی دوسرے درجے کی چیز ہے۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
جو لوگ بھی ایسا کرتے ہیں بہت غلط کرتے ہیں۔
سیما علی
سیما علی
افسوس صد افسوس ہم جن کے ماننے والے ہیں وہ کسقدر بیٹی کی تکریم کا درس بار بار آپ صل اللہ علیہ وسلم دیتے رہے ۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیٹی کو آتا ہوا دیکھتے تو پیار میں کھڑے ہو جاتے۔۔
Top