اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
ارے صائمہ آپ!!!
خوشی ہوئی عرصے بعد آپ کو یہاں دیکھ کر۔ کیسی ہیں؟ سب خیریت؟
اللہ پاک ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
معذرت۔۔۔ شعر فارسی میں ہے اور

زَبانِ یارِ مَن فارسی و مَن فارسی نَمی دانَم
محمد وارث
محمد وارث
خوش آمدید صائمہ۔ اور کیا ہی اچھا شعر ہے۔ :)
Top