اردو محفل فورم

محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
ماشاءاللہ ، ماشاءاللہ ، اللہ پاک قبول فرمائے ۔ آمین
جاسمن
جاسمن
ماشاءاللہ ۔ آمین!
آپ کو جانے سے پہلے ہمیں بتا کے ہماری دعاؤں کی فہرست لے کے جانی چاہئیے تھی۔
اب آپ کے لیے جرمانہ ہے کہ ہمارے لیے ڈھیر ساری دعائیں کریں۔ :)
یاسر شاہ
یاسر شاہ
بہت مبارک-ما شاء الله، الله جل جلالہ قبول فرمائے اور اجر و ثواب کو قبر تک صحیح و سالم لے جانے کی توفیق عطا فرمائے -آمین
Top