اردو محفل فورم

فاخر
فاخر
یہ ہمارے اکابر ہیں ، جنہوں نے قوم کو ہمیشہ صراط مستقیم کی طرف بلایا ہے ۔
اللٰہ تعالیٰ انہیں عقل سلیم سے نوازے ،جنہوں نے یکم محرم الحرام سے لے کر یومِ عاشورہ تک ماتم، سینہ کوبی ، مرثیہ خوانی اور یزیدیوں کے لعن و طعن میں وقت گزارنا ہی عین اسلام سمجھتے ہیں ۔
Top