اردو محفل فورم

ج
جمال صدیقی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کوئی بات منسوب کرتے وقت انتہائی احتیاط کرنی چاہیے ۔ کوشش کرنی چاہیے کہ کوئی بھی حدیث بیان کرتے وقت اس کا حوالہ ضرور دیا جائے تاکہ کسی شبہ کی صورت میں تحقیق میں آسانی رہے۔ ورنہ انٹرنیٹ پر لوگ ہر لکھی ہوئی بات کو یونہی پھیلاتے چلے جاتے ہیں ۔
Top