اردو محفل فورم

محمد امین
محمد امین
مبارک ہو :) ۔۔۔۔ مٹحائی کہاں ہے؟
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
خیر مبارک :) وہ کیا ہوتی ہے لالہ ؟؟؟ :)
محمد امین
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
دسووووووووووو وی ؟؟؟
ابن سعید
ابن سعید
اپنے پی سی میں وندوز کے بجائے لینکس نصب کروا لیں، آخر کو آپ لوگوں کو زیادہ تر براؤزر استعمال کرنا رہتا ہے ویڈیو دیکھنا راہتا ہے، ڈاکیومنٹ ایڈیٹنگ اور ایسے ہی کچھ اور کام۔ ان میں سے کچھ بھی ایسا نہیں جو لینکس میں ونڈوز کی بنسبت مشکل ہو۔ اس طرح آپ کا کمپیوٹر زیادہ اسٹیبل رہے گا۔ :)
محمد امین
محمد امین
ناعمہ مٹھائی مٹھائی ہوتی ہے :( ۔۔۔۔۔۔
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
مٹھائی پرانی ہوگئی ہے لالہ آئسکریم مانگیں یا چاکلیٹ ہی ہی ہی
Top