اردو محفل فورم

علی وقار
علی وقار
دنیا ہنستی ہو گی ہم پر اور ہم اسے غیرت کا مسئلہ بنائے پھرتے ہیں۔ یہاں تک کہ آئین کو روند دیا گیا کہ جس مسئلے کو آسانی سے نظر انداز کیا جا سکتا تھا۔ آئی ایم ایف کا کشکول ہاتھ میں تھامے، غیرت کے نعرے لگانا میری سمجھ سے بالا تر ہے۔ اسے محض سیاست چمکانا کہتے ہیں۔
محمد وارث
محمد وارث
چلیں، امریکیوں نے یہ تو مانا کہ وہ کم از کم CIA? Mercenaries? Poison وغیرہ سے دنیا کے مختلف ممالک کی حکومتیں تبدیل کرتے رہے ہیں!
علی وقار
علی وقار
میں اس ٹویٹ کو طنز سمجھ رہا تھا۔
Top