اردو محفل فورم

سید عمران
سید عمران
نام مردانہ، تصویر زنانہ، ہے کوئی بہانہ؟؟؟
سیما علی
سیما علی
ہمیں پتہ تھا آپ کی طرف سے ریمارکس آنا ہیں صبح ہم بھی سوچ رہے کہ نام مردانہ تصویر زنانہ!!!!!پر آجکل ہم زیرو میٹر محفلین پر ریسرچ کر رہے ہیں کہ یہ آخر ہیں تو کیوں ہیں :unsure: :unsure: :unsure: :unsure:
محمداحمد
محمداحمد
واہ بھئی واہ ! مراسلہ ایک اور جشنِ سالگرہ۔ :)
Top