اردو محفل فورم

سیما علی
سیما علی
اُداس نہ ہوں !اللہ بہتری کرنے والا ہے ۔
خیر سے جائیں !!پروردگار اپنی امان میں رکھے !!!!!
جاسمن
جاسمن
اداسی تو ہوتی ہے۔ جتنا بھی خود کو سمجھائیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ جانے والوں اور یہاں رہنے والوں سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آپس میں پیار، محبت اور اتفاق کے رشتوں میں جوڑے رکھے۔ برے وقت، کرونا سمیت بری بیماری اور بری تقدیر سے پناہ دے۔ شاد و آباد رکھے۔ آمین!
سیما علی
سیما علی
آمین الہی آمین
Top