اردو محفل فورم

سیما علی
سیما علی
آبروئے ملتِ بیضا بہن ’’مسکان‘‘ ہے
بے شک پروردگار سے دعا ہے اللہ مسکان کی حفاظت فرمائے اور اپنی امان میں رکھے آمین
فاخر
فاخر
آمین ثم آمین ۔ اس بہن کی ایک نعرہ تکبیر نے 20 کروڑ مسلمانوں کے دل سے خوف دور کردیا الحمد للہ !! کاش میں اقبال جیسا شاعر ہوتا تو، اپنی پوری ولولہ انگیز شاعری مسکان کے قدموں میں نچھاور کردیتا !!
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
میں نے جب مسکان کی پہلے پہل ویڈیو دیکھی تو مجھے دیکھتے ہی علامہ کی نظم (جو انہوں نے فاطمہ بنت عبداللہ جو طرابلس کے غازیوں کو پانی پلاتے ہوئے شہید ہوئی تھی) کا پہلا پہلا مصرع گونجنے لگا۔
"فاطمہ! تو آبروئے امتِ مرحوم ہے"
Top