اردو محفل فورم

محمد امین
محمد امین
پی سی ٹھیک ہوا تمہارا؟؟؟
مقدس
مقدس
کہاں ہو ناعمہ
مسنگ یو
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
می ٹو مسنگ یو ڈئیر ، امین لالہ ابھی تک تو ٹھیک نہیں ہوا ، کل اتوار ہے کل شاید ہو جائے۔۔۔
محمد امین
محمد امین
میرے پاس بھیج دو ٹھیک کر دوں گا :p
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
افسوس سنڈے بھی گزر گیا اور ہمارا پی سی :(
لالہ آپ کے یہاں کیسے بھیج دوں ؟؟؟؟
Top