اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
ہم کو کیا پتا؟ :)
محمد امین
محمد امین
ہاہاہا کیوں کیا ہوا؟؟؟

اور آپ کیمرا کیوں استعمال نہیں کر رہیں؟
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
سعود بھائی ، آپ پتا کریں ذرا
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
امین بھائی ، اسکینر خودکشی کرنے کا آسان ذریعہ ہے اتنا تھکا دیتا ہے یہ :(
کیمرے سے صحیح پریکٹس نہیں ہو پائی ابھی تک اس لیے اسکیننگ ہی کرنا پڑ رہی ہے ۔
ابن سعید
ابن سعید
ہم کو کیا پتا؟ :)
محمد امین
محمد امین
مجھے حیرت ہے آپکا اسکینر اتنا سست کیوں ہے۔۔

میں تو سمجھتا تھا میرا ہی اسکینر سست الوجود ہے۔ جبکہ میں نے جب ہمدرد کی فہرست اسکین کی تو وقت نوٹ کرنا شروع کیا۔ میں حیرت اور خوشی سے ناچ اٹھا جب فائل مختلف مراحل سے گزارنے کے بعد محفوظ کرنے تک 1 منٹ سے بھی کم لگا۔۔۔
محمد امین
محمد امین
اسکینر کس نے ایجاد کیا تھا؟ اس بات کا جواب فی زماننا وکی پیڈیا سے بہتر کون دے سکتا ہے :)؟؟؟

لیجیے پڑھیے اور اسکینر کے ارتقاء کے تمام ادوار اور مؤجدین کو "پانچ انگلیاں" دکھائیے :)۔۔۔


پانچ انگلیوں سے کہیں لعنت نہیں سمجھ لیجیے گا، اس کا مطلب ہے انہیں ہاتھ سے اشارہ کیجیے کہ "بیٹا ٹھہر جا ذرا۔۔۔ابھی بتاتی ہوں تجھے"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) :) :)
ابن سعید
ابن سعید
ہمارا اسکینر تو بہت تیز رفتار ہے۔ ہم ایک عدد ای میل ایڈریس دے دیتے ہیں اور اسکینر اس پر اسکین کرتا جاتا ہے۔ اس پورے عمل میں چند سیکنڈ لگتے ہیں۔ :)
محمد امین
محمد امین
ایسا کیسے ہوتا ہے؟ اسکینر کے اندر ای میل ایڈریس دیا جاتا ہے یا کوئی سوفٹ وئیر ہے جو اسکین ہوتے ہی ای میل؟؟
محمد امین
محمد امین
ویسے یہ بات کی ہے تم نے چڑانے والی۔۔۔ :( میاں امریکہ میں بیٹھے ہو تو بس ختم بات :( :( :( مقابلہ کہاں کر سکتا ہے اسکینرِ نا تواں۔۔۔۔!
ابن سعید
ابن سعید
ہمارے اسکینر اسمارٹ ہوتے ہیں اور وہ نیتورک سے جڑے ہوتے ہیں۔ ان کی ایک پبلک آئی پی ہوتی ہے۔ ایک چھوٹی سی اسکرین پر سارے آپریشن کنٹرول کیئے جا سکتے ہیں۔ :)
Top