اردو محفل فورم

محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
تمام احباب کا تہہِ دل سے شکریہ جنہوں نے عیادت کی اور دعاؤں میں یاد رکھا۔ جزاکم اللہ و احسن الجزاء
ماہی احمد
ماہی احمد
الحمدللہ!!! اللہ آپ کو لمبی زندگی صحت اور تندرستی دے! آمین
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
جزاک اللہ ماہی بہن
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
الحمد للہ
ایس ایس ساگر
ایس ایس ساگر
محمد احسن سمیع بھائی۔ آپ کے شفایاب ہونے کا سن کر دلی خوشی ہوئی۔ اللہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائیں۔ آمین۔
Top