اردو محفل فورم

احسن جاوید
احسن جاوید
سچا ایمان کیسے لایا جائے؟
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
احسن جاوید صاحب میرے خیال میں سچا ایمان وہ ہے جو قرآن کے ہر حکم پر ایسے یقین دلا دے جیسے آپ کو اپنے سامنے جلتی ہوئی آگ پر یقین ہوتا ہے
احسن جاوید
احسن جاوید
وہی تو پوچھا ہے کہ وہ ایمان کیسے لایا جائے؟
Top