بے شک! شکر کا حاصل، ثمر اور تاثیر سکون و اطمینان ہی سے ہے مگر اس کے لیے مقبول قرینوں سے آزمائش ضروری ہے۔ اور اس قرینہ سے لاعلمی یا صرفِ نظر کے باعث ہی تو پریشان ہیں ہم۔