اردو محفل فورم

سید عمران
سید عمران
اگرچہ مسلمانوں کے حالات کے لحاظ سے یہ شعر اچھا لگتا ہے لیکن کیا کہیں قرآن کہتا ہے تم سب سے بہترین امت ہو۔۔۔
پھر سید لولاک کی طرف کسی بھی قسم کی ادنیٰ سی برائی کی نسبت کرنا بھی مناسب نہیں چہ جائیکہ ان کی امت کو اس حد تک خراب کہا جائے!!!
Top