اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
درست کہا۔
محمداحمد
محمداحمد
بالکل درست بات ہے۔ !

کیا کیا اقدامات کیے جائیں! ویسے میں نے تو کافی عرصہ ہوا خبریں دیکھناچھوڑ دی ہیں۔
جاسمن
جاسمن
خبر کے بارے میں ہم یہی دیکھتے اور سنتے ہیں کہ بس ہر منفی، رلانے والی بات ہی خبر ہوتی ہے۔ مثبت خبریں کہیں سوشل میڈیا سے تو مل جاتی ہیں لیکن بہت زیادہ ہائی لائٹ نہیں ہوتیں۔
اس کا کیا مطلب ہے؟ کیا لوگ منفی ہی دیکھنا اور سننا چاہتے ہیں؟
ہم تو مثبت سننا اور دیکھنا چاہتے ہیں۔
ابھی ملتان کے ایک یتیم بچے نے جو شربت کی ایک ریڑھی پہ کام کرتا ہے۔ میٹرک میں بہت اچھے نمبر لیے ہیں۔
کیا اس پہ کوئی پروگرام ہوا؟
Top