اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اور جنہوں نے آپ کو بغیر ٹیگ کئے یاد کیا؟ :ڈ
شکیب
شکیب
محمد بلال اعظم حضت آپ کو بھی ہم آئے دن بغیر ٹیگ کیے یاد کرتے رہتے ہیں، کبھی شکل دکھا دیا کیجیے۔ کہاں ہوتے ہیں آجکل؟
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
جیسے آپ نے ورچوئل یاد کیا، ویسے ہی ہم ورچوئل شکل ہمہ وقت دکھا رہے ہوتے ہیں لیکن آپ دیکھتے ہی نہیں۔ :ڈ
میں بس کچھ دور رہا تھا سوشل میڈیا سے سائنس اور روزگار دونوں کے وصال کی فکر میں۔ دونوں میں کچھ نبھتی نظر آئی تو پھر سے ایکٹو۔ آپ کے مزاج کیسے ہیں شکیب بھائی؟
محمداحمد
محمداحمد
جنہوں نے ہمیں دل میں یاد کیا ہم دل ہی دل میں اُن کے شکر گزار ہیں۔ :)

حساب دوستاں در دل !
Top