اردو محفل فورم

جا ن
جا ن
وعلیکم السلام!
مریم افتخار
مریم افتخار
وعلیکم السلام محترمی! آپ ایسے اہل علم حضرات کو محفل سے اتنی لمبی رخصت لینی تو نہیں چاہیے. :) :)
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
محفل میں بارِ دگر خوش آمدید مزمل بھائی
مزمل شیخ بسمل
مزمل شیخ بسمل
مریم افتخار بس اسے میری نا اہلی سمجھیں یا وقت کی قلت اور مصروفیات کی شدت۔
کوشش ہے ان شاء اللہ چکر لگاتا رہوں گا۔
Top