اردو محفل فورم

فرقان احمد
فرقان احمد
خلیل بھیا سُنا ہے کہ فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔
جاسم محمد
جاسم محمد
سندھ حکومت:
19:54 پر: کراچی میں 11 یونین کونسلز سیل کرنے کا حکم جاری
22:08 پر: کراچی میں یونین کونسلز سیل کرنے کا حکم واپس
انی دیو اے مزاق اے؟
Top