اردو محفل فورم

مریم افتخار
مریم افتخار
زندگی اسی کام میں گزر جائے گی مصنف کی! :)
مزید برآں مد مقابل بھی اپنے تئیں اسی کہاوت پر عمل کر رہا ہوگا. P:
زاہد لطیف
زاہد لطیف
مصنف تھوڑا جذباتی، تھوڑا کم عقل معلوم پڑتا ہے۔ :)
زاہد لطیف
زاہد لطیف
پھر تو مدمقابل مصنف کا فین معلوم پڑتا ہے! :)
مریم افتخار
مریم افتخار
ہو بھی سکتا ہے. بڑے مصنفین کی بڑی باتیں! :)
Top