اردو محفل فورم

حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
کویت میں بھی کچھ ایسی ہی صورتحال ہے
جاسمن
جاسمن
اللہ پوری دنیا پہ اپنا رحم و کرم فرمائے. آمین!
جاسمن
جاسمن
حمیرا عدنان ! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
کیا حال ہے؟ بچے کیسے ہیں؟
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ آپا ؛ میں بھی ٹھیک ہوں اور بچے بھی ٹھیک ہیں اب تو ماشاءاللہ سے تین بیٹے ہو گئے ہیں
جاسمن
جاسمن
ارے واہ ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ اپنی امان میں رکھے۔ قسمت اچھی کرے۔ آمین!
زاہد لطیف
زاہد لطیف
اللہ کریم رحم فرمائیں۔ آمین۔
Top