اردو محفل فورم

یاقوت
یاقوت
بھابھی جی سے آپ اتنے سہمے رہتے ہیں آج علم ہوا ورنہ پوری محفل آپ کے دکھڑوں کو" پیڑودی" کہہ کہہ کر ستم ڈھاتی رہی ۔ہاہاہاہاہاہاہااہاہاہاہاہاہاہا
اللہ پاک آپ کو اور آپکے منسلکین کو اپنی رحمت خاصہ کی امان میں رکھیں اور کوئی دکھ آپ کے قریب نہ آنے پائے۔
فرقان احمد
فرقان احمد
بہتر ہو گا کہ آپ اس حوالے سے ایک لڑی بنائیے اور آگاہ کیجیے کہ یہ دن کیسے گزرے! کوئی مشورہ، تجویز ہو تو وہ بھی بتلائیے۔ بہتوں کا بھلا ہو گا۔
عرفان سعید
عرفان سعید
ابھی نجانے کتنے اور دن ایسے گزرنے ہیں۔ خدا عافیت کا معاملہ فرمائے۔
لڑی کی تجویز اچھی ہے۔ اس میں کافی لوگ اپنا حصہ ڈال سکیں گے۔
Top