اردو محفل فورم

جاسم محمد
جاسم محمد
پاکستانی میڈیا کی سطحی رپورٹنگ: کیا آپ مہنگائی سے تنگ ہیں؟
غریب: بلاشبہ!
پاکستانی میڈیا: ریاست مدینہ فیل ہو گئی!
جاسم محمد
جاسم محمد
نہ آگے دیکھا نہ پیچھا۔ مہنگائی کیوں ہوئی، اس کا کیا سد باب کیا جا رہا ہے۔ بس ریاست مدینہ کو فیل کرنے والا چورن بیچنا ہے اور عوام کو گمراہ کرنا ہے۔
زیرک
زیرک
ریاستِ مدینہ؟ کیا عمران خان نے نبوت کا دعویٰ کر دیا ہے؟ ریاست مدینہ ایک حقیقت تھی، جو اب نہیں ہے، اس لیے تم بھی ایک دنیادار دروغ گو انسان کو صادق امین کہنا اور ریاست مدینہ کا چورن بیچنا بند کر دو۔
جاسم محمد
جاسم محمد
عمران خان آئین کے آرٹکل 62،63 کے مطابق صادق و امین ہے۔ یہ فیصلہ عدالت عظمی کا ہے۔ اس سے تکلیف ہے تو عدالت جا کر لڑیں۔
Top