اردو محفل فورم

فرقان احمد
فرقان احمد
صرف مولوی ہی کیوں؟ ہم نے بھی وہاں جانا ہے۔
انس معین
انس معین
فرقان احمد درست کہا آپ نے مگر کسی دوسرے کا بھی حق ہے جنت پر ۔ صرف چہرے پر داڑھی نہ ہونے پر مجھے ایسے لفظ سننے کو ملے جو ایک بد چلن بد کردار کے لئے بولے جائیں کیا یہ درست ہے ؟
Top