اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
محمداحمد
ضروری تو بالکل نہیں ہے۔

لیکن اگر کوئی ان معاملات کو بے حد سلیقے سے برت سکتا ہو اور اُن کے تذکرے سے کوئی انتہائی لطیف نکتہ برامد ہوتا ہو تو کوئی حرج بھی نہیں ہے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
لیاقت علی عاصم صاحب کا شعر دیکھیے:

گھر کی تقسیم کے سوا عاصم
کوئی تقریب میرے گھر نہ ہوئی !
Top