اردو محفل فورم

جاسم محمد
جاسم محمد
سارے کاروبار ٹھپ ہیں تو یہ کاروبار کیسے بڑھ رہا ہے
زیرک
زیرک
میں نے کاروبار نہیں کہا رجحان کا لفظ استعمال کیا ہے،لیکن یہ صرف عقل والے سمجھ سکتے ہیں۔ شخصیات کے بت پوجنے والوں کو یہ بات سمجھ نہیں آیا کرتی۔ بھوکے پیٹ کا مذہب روٹی ہوتا ہے اگر اس فقرے کی سمجھ آ جائے تو مزید بات کرنا۔
جاسم محمد
جاسم محمد
اس حکومت سے قبل بھی عوام ملاوٹ والا، دو نمبر مال ہی بیچتی تھی۔ کوئی نئی بات کریں
زیرک
زیرک
تمہاری بات کا کوئی سر پیر بھی ہوتا ہے یا اپنے لیڈر کی طرح وہ والا ٹیکا لگواتے ہو جس سے حوروں سکون ملتا ہے؟ میں نے مہنگائی اور بیروزگاری کی وجہ سے جسم فروشی کے بڑھتے رجحان کی بات کہ تم نے اس کے جواب میں کاروبار ٹھپ ہونے کی بات کر دی۔
زیرک
زیرک
اب پھر ملاوٹ اور دو نمبر کی بات کر رہے ہو، موضوع پر ٹَک کر بات کیا کرو، یہ ٹُن حالات میں ایک جگہ ٹَک کر بات نہیں کر سکتے تو، یہاں مت آیا کرو۔
جاسم محمد
جاسم محمد
شاید آپ بھول رہے ہیں کہ جسم فروشی بھی ایک کاروبار ہی ہے
Top