اردو محفل فورم

محمد امین
محمد امین
اجی یہ کیا آپکو گرمی لگ رہی ہے جو ابھی چل رہی ہے ؟؟؟ :(
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
ہاں ناں گرمی ہی تو لگ رہی ہے ابھی تک تو اور ساتھ میں سردیوں کا آغاز ہے کچھ کچھ
محمد امین
محمد امین
اسکا مطلب ہے ہمیں آپ سے زیادہ سردی لگتی ہے :) ۔۔۔۔
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
ہاں شاید ۔ ہوسکتا ہے ایسا ہو ، بلکہ اللہ کرے ایسا ہی ہو تا کہ میں بھی کہہ سکوں کہ اللہ نے دنیا میں اور بھی بہت سے لوگ بھیجے ہیں جنہیں سردی لگتی ہے ، ورنہ مجھے ہی سب سے سننا پڑتا ہے کہ مجھے زیادہ سردی لگتی ہے :)
محمد امین
محمد امین
محمد امین
ویسے آپ کتب میلے میں گئی تھیں کیا آج؟ یا جانے کا ارادہ ہے؟
Top