اردو محفل فورم

جاسم محمد
جاسم محمد
بھکاری بنایا کس نے؟ یاد رہے کہ عمران خان کو حکومت پہلی بار ملی ہے
زیرک
زیرک
تو کس نے کہا تھا کہ لمبی لمبی چھوڑو عوام کے ساتھ بڑے بڑے وعدے کرو، 200 ارب ڈالر ملک میں لانے کی جھوٹے دعوےمیں نے تو نہیں کیے، 100 سے قرض اتاریں گے اور 100 ارب ڈالر سے نیا پاکستان بنائیں گے۔باتیں کروڑوں کی اور دکان پکوڑوں کی نکلی، اب تو حالت پکوڑوں کی چھابڑی سے بھی بری ہو گئی ہے، اناڑی نیا بنانے نکلے تھے اپنی ازلی نااہلی سے پرانا بھی خطرے میں ڈال بیٹھے ہیں۔اپنی نااہلی کی وجہ سے چور ڈکیت نوازشریف کو ہیرو بنا دیا۔
جاسم محمد
جاسم محمد
کونسا ہیرو جو بیماری کا بہانہ بنا کر مفرور ہے؟
زیرک
زیرک
تم لوگوں کی نااہلی کی وجہ سے وہ ہیرو بن رہا ہے۔
جاسم محمد
جاسم محمد
یعنی جو معاشی لینڈ مائنز بچھا گر گیا ہے وہ یہ مائنز ہٹانے والوں کی نااہلی سے ہیرو بن رہا ہے۔ کیا عقل گھاس چرنے گئی ہے؟ معاشی لینڈ مائنز بچھانے والا بہرحال مجرم ہے بےشک ان کو ہٹانے والا نااہل ہی کیوں نہ ہو۔
زیرک
زیرک
میری عقل بالاکل ٹھیک ہے، یہ معاشی مائنز ہٹا نہیں رہا، مائنز کو اٹھا اٹھا کر عوام پر پھینک رہا ہے، مراعات یافتہ طبقے کو تو کچھ نہیں کہتا، رقل بند انسان یہ تمہیں نظر نہیں آتا کہ اس ملک میں مفت سروسز استعمال کرنے والی مخلوق کتنی ہے؟ ان کو 3 سال کے لیے مفت سروسز مہیا کرنا بند کر دے،
زیرک
زیرک
ان سے بل لے، عوام پر سارا بار نہ ڈالے۔ مجھے یہ نظر آتا ہے کہ کہ بجلی گیس فون 24 گھنٹے کوئی استعمال کرتا ہے اور اس کا بل غریب دے رہا ہے، کم از کم مراعات یافتی بھڑوے جو سروسز استعمال کرتے ہیں اس کے استعمال کا جائز بل تو دیں۔ لیکن تمہارے آنکھوں پر عوام کش عینک چڑھی ہوئی ہے، تمہیں وہی نطر آئے گا جو بھڑوہ کہے گا۔
جاسم محمد
جاسم محمد
مراعات یافتہ طبقہ نے پچھلے 72 سالوں میں اپنا جائز ٹیکس ادا کیا ہے جو اب دیں گے؟
Top