اردو محفل فورم

جاسم محمد
جاسم محمد
گستاخی کا جھوٹا الزام لگانے والوں سے یہ سوال کریں، ملحدین سے نہیں
سید عمران
سید عمران
دماغ صحیح ہوتا تو الحاد کرتے؟؟؟
معظم علی کاظمی
معظم علی کاظمی
جاسم محمد آپ خود فیصلہ پڑھ لیں۔ اس میں ذرا بھی شک باقی نہیں کہ اس نے گستاخی کی تھی۔ یہی بات تو میں کر رہا ہوں۔
جاسم محمد
جاسم محمد
سپریم کورٹ میں آسیہ مسیح کیس کی طرح ثابت ہو جائے گا کہ گستاخی کسی اور نے کی تھی اور منصوب کسی اور سے کر دیا گیا تھا۔
معظم علی کاظمی
معظم علی کاظمی
جاسم محمد آسیہ ملعونہ کی طرح اسے بھی یہودی لے جائیں گے، یہ بات تو طے ہے۔
Top