اردو محفل فورم

زیرک
زیرک
میں نے تو ہر بار کی طرح اس بار بھی قربانی کا فریضہ پاکستان اور آزاد کشمیر دونوں جگہوں میں انجام دیا ہے، لیکن میں حیرت میں پڑ گیا کہ کیا یہاں کے رہنے والے سارا سال قربانی کا گوشت ہی کھائیں گے؟لگتا ہے گوشت کی تقسیم کا مسنون طریقہ بھلا دیا گیا ہے۔
جاسمن
جاسمن
بدگمانی نہ کریں۔۔۔ہو سکتا ہے انھوں نے بھی آپ کی طرح کیا ہو۔۔۔
Top