اردو محفل فورم

انیس الرحمن
انیس الرحمن
بہترین بزنس مین نکلے آپ۔۔۔
زیرک
زیرک
بھائی اگر میں بزنس مین ہوتا تو ٹکٹ بیچ کر مال کماتا، ٹکٹ فری میں دوست کو دیا تھا۔ میں نے تو اپنا وقت بچایا، جمعۃ الوداع بچایا اور سب سے بڑھ کر خفت سے بچ گیا، االحمدللہ۔
Top