اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
ارتقاء کے کیفیت نامے پڑھتے پڑھتے مجھے یوں کیوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے میرا ذہنی ارتقاء رک گیا ہو۔۔:)
آصف اثر
آصف اثر
جاسمن اس کے قصور وار وہ محبان سائنس ہیں جو ارتقا کے منکرین کو کافرانِ سائنس سمجھتے ہیں۔ دلچسپ اور قابل افسوس بات یہ ہے کہ عالمی سطح پر ارتقا کے سائنسی ماہرین کو ڈی گریڈ کرنے کی پالیسی چل رہی ہے۔
Top