اردو محفل فورم

مریم افتخار
مریم افتخار
:))
نکتہ وروں کہ نکتہ وری تو دیکھیے ذرا!
فرقان احمد
فرقان احمد
جاسمن صاحبہ اچھی خاصی فعال ہیں ۔۔۔ مریم صاحبہ، نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے مراسلات سے بھی ہم محروم نہ ہیں۔ حمیرا صاحب کافی حد تک غیر فعال ہیں؛ خدا کرے، جلد پلٹ آئیں۔ یاز صاحب کا تو ذکر ہی کیا؛ ان کی بابت تشویش بھی ہے۔ ظہیر صاحب تو عید کا چاند ہی ہو گئے ۔۔۔ عبداللہ صاحب نے ادارت کا دباؤ کبھی قبول ہی نہیں کیا، ماشاء اللہ ۔۔۔! نئے مدیران میں سے کسی کا نام رہ تو نہیں گیا ۔۔۔! سبھی کے لیے نیک تمنائیں ۔۔۔!
سید عمران
سید عمران
اور تابش بھائی کا تو ذکر ہی کیا!!!
Top