اردو محفل فورم

ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
خیر ناراض ہونا بنتا ہی ہے نا :)
آفٹر آل آپ نے ہمیں کس کھیت کی مولی کہا اب جلدی سے آئسکریم کھلائیں گے تو مانو گی میں۔۔
ہاں جی
محمد امین
محمد امین
چلو بھاگو۔۔۔ ہم تو جوتے کھلائیں گے۔۔۔۔۔
محمد امین
محمد امین
اور ناراض ہونا کیوں بنتا ہے؟؟؟؟ :-O
ابن سعید
ابن سعید
امین بھائی بے حد غلط بات! ایسے نہیں کہتے ننھی پریوں کو۔
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
ہی ہی ہی ہی ہی اب مزہ آیا نا ؟؟؟ دیکھا بچو ڈانٹ پڑوا دی نا کس نے کہا تھا چھوٹی بہن کو ایسا بولیں :)
محمد امین
محمد امین
سعود: چھوٹی بہن کو ایسے نہیں کہیں گے تو پھر کسے کہیں گے؟؟ :p

ناعمہ: اسی نے کہا تھا جس نے کہا تھا پیپسی پہ پانچ روپے کم کردو :D ہاہاہااہاہااہ
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
اور ڈانٹ کھانی ہے کیا ؟؟؟؟ :)
محمد امین
محمد امین
نہیں بریانی کھانی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید
ابن سعید
امین بھائی، جو بھی کہیں پر اتنا خیال رہے کہ اس بات سے بہنیں منہ نہ بسور لیں بلکہ مسکرا دیں۔ :)
محمد امین
محمد امین
ہمیں پورا یقین ہے ہماری باتوں پر کسی کا منہ نہیں بسرے گا ۔۔۔ جس دن ایسا ہوگیا ہم نیٹ استعمال کرنا ہی چھوڑ دیں گے :)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
اور جو ہمیں جوتے کھلانے کی بات کی تھی وہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمد امین
محمد امین
وہ تو بھائی بہن والا مذاق تھا :(
اب تم برا مان لو ہم آئندہ مذاق بھی نہیں کریں گے :|
محمد امین
محمد امین
تم محفل کیوں چھوڑ رہی ہو بیٹا؟؟
ابن سعید
ابن سعید
چلیں امین بھائی آپ من ہی من مرغا بنیں۔ اور ننھی گڑیا رانی بھیا کے پاس آئیں ہم ان کو اپنے ہاتھوں سے چاکلیٹ کھلائیں گے اور ان کو غبارے بھی دلائیں گے۔ پھر باغ میں جا کر تتلیاں پکڑیں گے۔

امین بھائی، آپ دلار میں ان کو جو بھی کہتے ہیں وہ انھیں قطعی برا نہیں لگتا لیکن ایسی چھیڑ چھاڑ ذاتی پیگامات میں کر لیا کیجئے۔ پبلک فورم میں کہنے پر ذرا خراب سا تاثر پڑتا ہے ناں۔ اور پھر بچیاں تو بے حد حساس ہوتی ہیں۔ :)
ابن سعید
ابن سعید
اچھا اب دونوں لوگ سب کچھ بھلا کر پھر سے دو روز پہلے والے بہن بھائی بن کر محفل میں رونقیں بکھیریں۔ اس کے بعد کوئی آرگیومینٹ اور صفائی نہیں دینی ہے کسی کو۔ اچھا؟ :)
محمد امین
محمد امین
:( :( :( :(

اگر یہ ہماری وجہ سے ہے تو ہم سو بار مرغآ بننے کو تیار ہیں۔۔۔

اور اپنی گڑیا رانی کو بہت ساری آئسکریم بھی کھلائے دیتے ہیں۔۔
محمد امین
محمد امین
ہم نے تو بالکل وہی جملے کیے تھے جو اپنی سگی بہن کو کہتے ہیں ۔۔۔

ناعمہ بٹیا ناراض ہونے کی نہیں ہورہی اچھا۔۔۔

اب واپس آجاؤ ورنہ ہم مذاق ہی نہیں کریں گے کسی سے۔۔ :(
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
ہاہاہاہاہا ڈر گئے نااااااااااااااااااااااا :)
آپ کو ڈرانے کو اتنا ہی کافی ہے ہی ہی ہی ہی مزہ آیا ۔۔۔۔ٹا نا نانانا
Top