اردو محفل فورم

فلسفی
فلسفی
صبح سے اسی قسم کا مصرع اٹکا ہوا تھا، احمد بھائی آپ کی برکت سے شعر مکمل ہوا

کبھی جس شہر میں آباد ہونے کی تمنا تھی
اب اس میں سے گزرتا ہوں تو دل میں ہول اٹھتے ہیں
Top