اردو محفل فورم

فرقان احمد
فرقان احمد
سویرے سویرے رومانوی رو میں بہتے ہوئے ہوش ربا کیفیت نامہ عطا کرنے کا شکریہ ۔۔۔! آج دن اچھا گزرے گا ۔۔۔!
جاسمن
جاسمن
ہاہاہا۔ واقعی بہت ہوش ربا کیفیت نامہ ہے۔
کیا سوچ آئی ہے عباس کے ذہن میں:)
فرقان احمد
فرقان احمد
صرف سوچ پرتو محض ااکیس توپوں کی سلامی بنتی ہے۔ روایتی محبت کے غیر روایتی انجام کی صورت میں مزید سلامیاں بھی پیش کر دی جائیں گی۔ :) عباس رضا صاحب مد ظلہ العالی توجہ فرمائیے۔
Top