اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
محفل ایک کثیر المذہبی پلیٹ فارم ہے۔ اس پر اتنے شدید رویے کو اپنا نا اچھا نہیں ہے۔

یہاں کوئی جنگ نہیں ہو رہی بلکہ لوگ گفتگو کے لئے جمع ہوئے ہیں۔ یوں سمجھیے کہ یہاں آپ کو اپنے عمل اور کردار سے لوگوں کے دلوں کو جیتنے کا شاندار موقع فراہم کیا گیا ہے۔
Top