اردو محفل فورم

عرفان سعید
عرفان سعید
یہ تو وہی بتا سکتے ہیں!
محمداحمد
محمداحمد
تو اُن سے پوچھیں نا؟ :)
عرفان سعید
عرفان سعید
بہت بار پوچھ چکے، جواب ندارد!
ناراض ہو کر گئے ہوں یا مصروف ہوں، اللہ کرے سب خیریت ہو۔
محمداحمد
محمداحمد
اچھا۔۔۔!

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ دلوں کی تلخیوں کو زائل کر دے۔ آمین۔

یاز بھائی کی بہت کمی محسوس ہوتی ہے۔ اُنہیں اب واپس آ جانا چاہیے۔
جاسمن
جاسمن
میں بھی یہی کہنا چاہتی ہوں جو احمد بھائی نے کہا۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ دلوں کی تلخیوں کو زائل کر دے۔ آمین۔

یاز بھائی کی بہت کمی محسوس ہوتی ہے۔ اُنہیں اب واپس آ جانا چاہیے۔
فرقان احمد
فرقان احمد
بعض محفلین کو مدیران کی فہرست میں شامل ہو کر جیسے نظر سی لگ گئی ہے۔ ہم ان کے مراسلوں سے بھی محروم ہو گئے ۔۔۔! آہ!
محمداحمد
محمداحمد
کپتان بننے کے بعد سنچری کرنا دشوار ہو جاتا ہے۔ :)
Top