اردو محفل فورم

فلسفی
فلسفی
اے کیمیا گر! گھر کی صفائی ہو گئی؟ :)
فرقان احمد
فرقان احمد
دور نگاہوں سے آنسو بہاتا ہے کوئی ۔۔۔ کیسے نہ جاؤں میں مجھ کو بلاتا ہے کوئی ۔۔۔ یا ٹوٹے دل کو جوڑ دو ، یا سارے بندھن توڑ دو ۔۔۔ اے پربت! رستہ دے مجھے، اے کانٹو! دامن چھوڑ دو

نغمہ نگار : کیفی اعظمی
آواز : محمد رفیع
MindRoasterMirs
MindRoasterMirs
محفل کیسی بھی ہو صاحب جینا پڑتا ہے
جام ہو کتنا بھی کڑوابس پینا پڑتا ہے
سین خے
سین خے
جی درست فرمایا محفل تو اب واقعی کام کی رہی ہی نہیں ہے :) البتہ دنیا اب بھی کافی کام کی ہے :) خوب انجوئے کریں۔
عرفان سعید
عرفان سعید
فلسفی
دیدۂ حکمت سے کرتا میرے جھاڑو کا نظارہ
Top