اردو محفل فورم

عرفان سعید
عرفان سعید
بہت شکریہ عدنان بھائی!
سین خے
سین خے
مبارک ہو عرفان بھائی :)
عرفان سعید
عرفان سعید
بہت شکریہ سین خے صاحبہ!
عرفان سعید
عرفان سعید
سین خے صاحبہ! کافی عرصے سے آپ چپ چپ ہیں، کبھی کچن میں بھی دکھائی نہیں دیتیں۔ سب خیریت تو ہے؟
سین خے
سین خے
جی اللہ کا شکر خیریت یے۔ بس ذرا مصروفیت زیادہ ہے آجکل تو محفل میں آنے کا وقت ہی نہیں ملتا ہے۔ گھر میں مہمان آئے ہوئے ہیں :)
محمد وارث
محمد وارث
آپ کو مبارک ہو ڈاکٹر صاحب۔
Top