اردو محفل فورم

احمد محمد
احمد محمد
بہت خوب۔۔۔ عرفان سعید بھائی! کیوں نہ صدا (نوا) کو سدا (ہمیشہ) کردیا جائے۔.. کیا فرماتے ہیں؟
عرفان سعید
عرفان سعید
@ احمد محمد بھائی۔ بہت شکریہ
آپ میرے بجائے صدا انبالوی سے پوچھ دیکھیں۔ اگر وہ راضی تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔
Top