اردو محفل فورم

عرفان سعید
عرفان سعید
کس چیز میں؟
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
پاکستان جانے میں :ڈ
عرفان سعید
عرفان سعید
زبردست!
اللہ سفر اور قیام میں خیریت رکھے!
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
آمین ثم آمین
جزاک اللہ بھائی ویسے آپ کو پاکستان گئے کتنا عرصہ ہو گیا ہے؟
عرفان سعید
عرفان سعید
دس ماہ ہونے کو آئے
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
پھر تو کوئی ٹائم نہیں ہوا
عرفان سعید
عرفان سعید
ابھی گھر تبدیل کرنے کی مصروفیت نہ ہوتی تو دسمبر میں ایک پھیرا اور لگا لیتے
Top