اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
ترک ڈرامے دیکھ رہے ہیں آپ محب علوی
کون سا اچھا ہے؟؟
حسان خان
حسان خان
زبانِ تُرکی سے بھی مجھ کو اُلفت ہے کیونکہ: مجھے کلاسیکی تُرکی شاعری اور تُرکی موسیقی پسند ہے، اور دیارِ آذربائجان سے مجھ کو بے حد اُنس ہے، اور یہ زبان میرے کانوں کو خوش صدا معلوم ہوتی ہے۔
Top