اردو محفل فورم

ربیع م
ربیع م
وہ مجھ سے غزۃ کے بارے میں پوچھتے ہیں... میں نے کہا : وہ جمال میں مثل یوسف غم میں پدر یوسف اور اس سے غداری میں برادران یوسف جیسا حال ہے.
جاسم محمد
جاسم محمد
جن فلسطینیوں نے یہودیوں کو اپنی زمینیں بیچیں ان کی بات ہو رہی ہے؟
ربیع م
ربیع م
جو ڈھٹائی سے اسرائیل کا دفاع کرتے ہیں ان کی
Top