اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
وعلیکم السلام، خوش آمدید!

اگر آپ کو یقین ہے کہ آپ بحر میں کہتے ہیں اور آپ کو اصلاح کی ضرورت نہیں ہے تو آپ اپنی شاعری "آپ کی شاعری پابندِ بحور" والے زمرے میں شامل کریں۔

اور اگر آپ عروض سے زیادہ واقف نہیں ہیں تو اپنی شاعری "اصلاحِ سخن " کے زمرے میں پیش کریں۔
Top