اردو محفل فورم

فرقان احمد
فرقان احمد
محترم محمد خرم یاسین توجہ فرمائیے۔ آپ جس قدر مصروف ہیں، اسی قدر آپ کو یاد کیا جا رہا ہے۔ آپ ہی نے ترجمہ فرمایا تھا، جہاں تک ہمیں یاد پڑتا ہے۔
محمد خرم یاسین
محمد خرم یاسین
السلام علیکم!توجہ دلانے کے لیے نہایت ممنون ہوں۔ چونکہ یہ ترجمہ مختصر اور ملخص کی صورت میں ہے اور اس پر تا حال کام اور جامعہ کی اجازت باقی ہے اس لیے فی الحال معذرت البتہ مجھے ابھی چند روز قبل معلوم ہوا ہےکہ اس کا ترجمہ کر کے شاید اکادمی ادبیات والوں نے شائع کیا ہے۔
Top